مجھے اجتماعی جگہوں/باغ/کچرا/کار پارکنگ کے متعلق شکایت ہے
اجتماعی جگہیں صاف رکھی جاتی ہیں کو ہم یقینی بنانے کے آرزومند ہیں۔ لہٰذا ہمیں بتائیں کہ مسئلہ کیا ہے اور ہم یا تو اسے فوری طور پر درست کر دیں گے یا ایک معائنہ کروانے کا بندوبست کریں گے۔ برائے مہربانی اس پر گفتگو کرنے کے لیے اپنے ہاٶسنگ آفیسر کے ساتھ رابطہ کریں۔ ہم ترجمانی کی سہولیات کا بندوبست کر سکتے ہیں اگر آپ کو ان کی ضرورت ہے۔




