اگر میں محسوس کرتا ہوں کہ میرے ہاٶسنگ آفیسر نے چیزیں حل نہیں کی ہیں تو میں کیسے شکایت کروں؟
ہماری ایک پالیسی اور طریقہ کار ہے جو شکایات کا احاطہ کرتا ہے اور ہم اس کی محتاط انداز میں پیروی کرتے ہیں یہ یقینی بنانے کے لیے کہ آپ کی شکایت سے مکمل طور پر نبٹا گیا ہے۔ آپ موزوں مینیجر سے بات کر سکتے ہیں جو بخوشی مسئلے کی تفصیلات لے گا اور آپ کو بتائے گا کہ اس سے کیسے نبٹا جائے گا۔ برائے مہربانی ہمارے شکایات کے لیف لیٹ کی نقل کے لیے کہیں۔




