میں کیسے معلوم کروں کہ میرا گھر کب بہتر کیا جائے گا؟
شیون موجودہ پراپرٹیوں کے کاموں کا ایک متحرک پروگرام رکھتا ہے۔ پروگرام کو آگے بڑھانے کے لیے ہمارا ری انوسٹمنٹ مینیجر ذمہ دار ہے۔ اگر آپ معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ آیا آپ کی سکیم کا آئندہ دو سالوں میں بہتر کیا جانا متوقع ہے، یا اگر آپ ریذیڈنٹس ری انوسٹمنٹ گروپ میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو برائے مہربانی ہماری ری انوسٹمنٹ ٹیم سے 08452701088 پر رابطہ کریں۔ ہم ترجمانی کی سہولیات کا بندوبست کر سکتے ہیں اگر آپ کو ان کی ضرورت ہے۔




