آپ کے سوالات کے دیے گئے جوابات
مجھے اپنے ہمسائے کے ساتھ مسئلہ ہے، مجھے کیا کرنا چاہئیے؟
مجھے ASB مسائل کے متعلق شکایت ہے جہاں میں رہتا ہوں
مجھے اجتماعی جگہوں/باغ/کچرا/کار پارکنگ کے متعلق شکایت ہے
اگر میں محسوس کرتا ہوں کہ میرے ہاٶسنگ آفیسر نے چیزیں حل نہیں کی ہیں تو میں کیسے شکایت کروں؟
مجھے یقین ہے کہ مجھے نسلی طور پر پریشان کیا جا رہا ہے، برائے مہربانی کیا آپ مدد کریں گے؟
میں منتقلی کے لیے درخواست کیسے دوں؟
میں مبادلہ کرنا چاہتا ہوں - میں اس کے متعلق کیا کروں؟
کیا کوئی امکان ہے کہ میں پراپرٹی خرید سکوں جو میں آپ سے کرائے پر لے رہا ہوں؟
میں کیسے معلوم کروں کہ میرا گھر کب بہتر کیا جائے گا؟
میں اپنی شیون پراپرٹی چھوڑنا چاہتا ہوں - مجھے کتنا نوٹس دینا پڑے گا؟
میں اپنے کرائے کی ادائیگیوں میں پیچھے رہ گیا ہوں مجھے کیا کرنا چاہئیے؟
اگر میں اپنی پراپرٹی کو بہتر بنانے کے لیے اجازت چاہتا ہوں تو میں کیا کروں؟




