ہم نےکچھ وقت پہلے کہا کہ املاک کو دوبارہ سے سجایا جانا ہے- اسے کب کیا جائے گا؟
اس طرح کے کام ہمارے بڑے مرمتی پروگرام کا حصہ ہوتے ہیں- ہماری پاس پانچ سالہ منصوبہ ہے اس لیے اگر آپ کی املاک اس میں شامل ہے تو ہم آپ کو بتا سکتے ہیں- سجاوٹ کے لیے اگلی اسکیم کو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں- (مزید ترجمہ ضرورت کے مطابق موجود ہے) اگر آپ اس فہرست میں اپنی اسکیم کو نہیں دیکھ پارہے ہیں تو برائے مہربانی ہم سے رابطہ کریں اور اگر آپ کی اسکیم تجدید کاری میں ہے تو ہم آپ کو بتائیں گے کہ یہ بھی بتائیں گے کہ یہ کب ہوگا- اگر آپ کا گھر پروگرام میں ہے، ہماری ری انویسٹمنٹ ٹیم کام شروع ہونےسے پہلے آپ کو مطلع کرے گی اور آپ کو اپنی آرا بھیجنے کے لیے متبادل پیش کرے گی-


