میرا کرایہ کتنا ہوگا؟
وصول کئے جانے والے کرایہ کی رقم کا انحصار جس علاقہ میں آپ رہنے کا انتخاب کرتے ہیں اس پر اور اس عمارت کے حجم پر ہوگا جو آپ چاہتے ہیں۔ س کے علاوہ اجتماعی باغبانی، صفائی لائٹ وغیرہ کے خرچ کو پورا کرنے کےلیے کچھ اسکیموں پر سروس چارج بھی ہوسکتا ہے- برائے مہربانی نوٹ کریں کہ آپ املاک کھوجیں صفحوں پر اسکیم اور کرایہ کی سطح کے ذریعہ فلٹر کر سکتے ہیں- ہم آپ کو کسی بھی ایسی عمارت کا کرایہ بتائیں گے جس کی ہم آپ کو پیشکش کریں گے۔


