اردو (Urdu)
شیون ہاٶسنگ گروپ (Chevin Housing Group) نے معلومات اور سروسز تک مساوی رسائی کی پالیسی کا عزم کر رکھا ہے۔ کیا آپ آگاہ ہیں کہ ہم 'لینگوئج لائن' (Language Line) ترجمہ اور ترجمانی کی سروس استعمال کرتے ہیں؟ اس کا مطلب ہے کہ ہم گاہکوں کو ترجمہ اور ترجمانی کی سہولیات پیش کرنے کے قابل ہیں جو انگریزی بولنے یا پڑھنے کے ساتھ جدوجہد کرتے ہیں۔ اگر آپ ہماری کوئی بھی معلومات کسی دوسری زبان یا شکل میں وصول کرنا چاہتے ہیں، تو برائے مہربانی ہمیں 08452701088 پر رابطہ کریں۔
گھر کے لیے درخواست دینے کے متعلق مزید معلومات تلاش کرنے کے لیے ویب سائٹ کے 'عموماً پوچھے گئے سوالات' سیکشن سے منسلک ہونے کے لیے یہاں کلک کریں
اپنی کرایہ داری کے متعلق کارآمد معلومات تلاش کرنے کے لیے ویب سائٹ کے 'آپ کے سوالات کے جوابات' سیکشن سے منسلک ہونے کے لیے یہاں کلک کریں – مرمت کی اطلاع یا اپنا کرایہ آپ کیسے ادا کریں سے، ہمسائے کے ساتھ مسئلے کی اطلاع یا آپ کی پراپرٹیوں (ملکیتی جائدادوں) میں سے کسی دوسری پر منتقلی کی درخواست کیسے کریں تک۔







