کیا میں پالتو جانور رکھنے کے قابل ہوں گا؟
وہ دراصل پراپرٹی کی قسم پر منحصر ہے جس کے لیے آپ درخواست دے رہے ہیں – اور کوئی چیز جس پر ہاٶسنگ آفیسر کے ساتھ گفتگو ہونی چاہئیے۔ عمومی ضابطے کے طور پر اگر داخلے کا راستہ اور باغ مشترک ہے تو پالتو جانوروں کی اجازت نہیں ہے۔ ایک مرتبہ جب آپ کرایہ دار بن جاتے ہیں تو آپ کو پالتو جانور رکھنے کے لیے ہاٶسنگ آفیسر سے اجازت حاصل کرنے کی ضرورت ہو گی۔





