Chevin Housing Association

Chevin Housing Association
Skip to Content
Contact Us
Jobs & Careers |
About Us |
Chevin Housing Association
Make this web site talk, download BrowseAloud
Translate
| Change Text Size - A B C

Tenant login:

HOME
HOMES TO RENT
HOMES TO BUY
MY HOME
NEED ADVICE
WHAT'S NEW
GET INVOLVED
میں مبادلہ کرنا چاہتا ہوں – میں اس کے متعلق کیا کروں؟
میں مبادلہ کرنا چاہتا ہوں – میں اس کے متعلق کیا کروں؟
  • العربية (Arabic)
    • اتصل بنا
    • أسئلة يتكرر سؤالها
    • الإجابة على أسئلتكل
  • اردو (Urdu)
    • ہم سے رابطہ کریں
    • ہمیں رابطہ کریںاکثر پوچھے گئے سوالات
    • آپ کے سوالات کے دیے گئے جوابات
  • বাংলা (Bengali)
    • আমাদের যোগাযোগ করুন
    • প্রায়শ করা প্রশ্নাবলী
    • আপনার প্রশ্নের উত্তর দেওয়া আছে
  • فارسی (Farsi)
    • تماس با ما
    • پاسخ به سوالات رایج
    • پاسخ به سوالات شما
  • Français (French)
    • Nous contacter
    • Questions fréquemment pos...
    • Réponses à vos questions
  • Polski (Polish)
    • Kontakt z nami
    • Często zadawane pytania
    • Odpowiedzi na pytania
  • Soomaali (Somali)
    • Nagala soo xiriir
    • Su’aalaha Inta Badan la I...
    • Su’aalahaaga oo laga jawa...
  • ਪੰਜਾਬੀ (Punjabi)
    • ਸਾਨੂੰ ਸੰਪਰਕ ਕਰੋ
    • ਆਮ ਸਵਾਲ
    • ਤੁਹਾਡੇ ਸਵਾਲਾਂ ਦੇ ਜਵਾਬ
Horizontal Rule
You are here: Translations > اردو (Urdu) > میں مبادلہ کرنا چاہتا ہوں – میں اس کے متعلق کیا کروں؟

میں مبادلہ کرنا چاہتا ہوں – میں اس کے متعلق کیا کروں؟

 

میچول ایکسچینج کیا ہے؟ میچول ایکسچینج وہ ہوتی ہے جس میں دو، تین، چار یا اس سے زیادہ کرایہ دار کرایہ داری کو ادل بدل کرنا اور ہر ایک فریق اپنے ایکسچینج پارٹنر کی املاک میں مستقل طور پر منتقل ہونا چاہتے ہیں- کرایہ دار کسی خالی املاک سے ایکسچینج نہیں کرسکتا- یہ کرایہ دار کی ذمہ داری ہے کہ وہ کسی مناسب ایکسچینج پارٹنر کو ڈھونڈے- ایسا ہوم سوئیپر پر اندراج کرکے کیا جاسکتا ہے- ہوم سوئیپر ویب سائٹ پر لنک کرنے

کے لیے یہاں کلک کریں-

میچول ایکسچینج کے لیے کون درخواست کرسکتاہے؟ تمام کاؤنسل اور ہاؤسنگ ایسوسی ایشن کرایہ دار یا تو تو تحفظی یا ضمانتی کرایہ دار کے ساتھ اپنے گھروں کو بدلنے کے لیے درخواست کرسکتے ہیں- تاہم پٹہ دار کرایہ داروں یا نجی کرایہ والے گھروں کو

بدلنے کی اجازت نہیں ہے-

میں نے ایک ایکسچینج پارٹنر ڈھونڈ لیا ہے، اب مجھے کیا کرنا ہے؟ آپ کو آپ کے ایکسچینج پارٹنر دونوں کو ایکسچینج کرنے کے لیے اگلا قدم بڑھانے سے پہلے اپنے متعلقہ مکان مالک (مالکان) سے اجازت حاصل کرنے کے لیے درخواست دینی ضروری ہے- آپ دونوں کو درخواست فارم بھرنے کی ضرورت ہوگی، ایک ہمارے لیے اور ایک اپنے ایکسچینج پارٹنر کے مکان مالک کے لیے-

میں نے درخواست فارم جمع کردیا ہے، اب مجھے کیاکرنا ہے؟ آپ کے ہاؤسنگ افسر کے اور ممکنہ طور پر آپ کے پارٹنر کے مکان مالک کے ذریعہ گھر کو دیکھنے کے لیے ایک ملاقات کے انعقاد کے واسطے آپ سے رابطہ کیا جائے گا- ملاقات کے دوران آپ کے گھر کا جائزہ لیا جائے گا- اگر وہاں ٹوٹ پھوٹ، غلط استعمال یا لاپرواہی کی کوئی علامت پائی جاتی ہے تو آپ سے اس ٹوٹ پھوٹ کو میچول ایکسچینج کارروائی سے پہلے اس ٹوٹ پھوٹ کو درست کرنےکے لیے کہا جائے گا-

کیا آپ میچول ایکسچینج کو مسترد کرسکتے ہیں۔؟ ایکسچینج کے سلسلے میں ہمارے ذریعے رضامندی کو روکنے کی وجوہات کو ہاؤسنگ ایکٹ 1985 میں طے کیا گیا

ہے۔ وہ ہیں:

وجہ 1 – جس کرایہ دار یا شخص سے وہ ایکسچینج چاہتے ہیں اس کے پاس ان کے خلاف قبضے کا حکم ہے

وجہ 2 – جس کرایہ دار یا شخص سے وہ ایکسچینج چاہتے ہیں، اس کو قبضہ حاصل کرنے کا نوٹس ہے یا قبضہ حاصل کرنے کی کارروائی شروع ہوچکی ہے۔

وجہ 3 - جس کرایہ دار یا شخص سے وہ ایکسچینج چاہتے ہیں، وہ اس جائداد کو انڈر اکوپائی کریں گے

وجہ 4 - جائداد اس شخص کے لے غیر موزوں ہے جس سے کرایہ دارایکسچینج کرنا چاہتے ہیں، مثال کے طور پر وہ بہت بڑی ہے۔

وجہ 5 – موجودہ کرایہ دار کو کرایہ داری اس کے روزگار پر منحصر ہے یا جائدادیں غیر رہائشی سرگرمی سے متعلق ہیں – مثال کے طور پر کسی اسکول کے احاطے میں درج نگراں

وجہ 6 - جائداد کا مالک چیریٹی ہے اورجس کرایہ دار سے تبادلہ چاہتا ہے اس کا قبضہ چیریٹی کے مقاصد سے ٹکراتاہے۔

وجہ 7 ، 8، اور 9 – جو شخص تبادلہ چاہتا ہے اس کے لۓ وہ جائداد غیر موزوں ہے کیوں کہ یہ اس مطلوبہ سپورٹ کے لۓ موزوں ہے جو اس شخص کے پاس نہیں ہے۔

وجہ 10 – جائداد مینیجمنٹ کوآپریٹو کا حصہ ہے جس میں وہ شخص جو تبادلہ

چاہتا ہے شامل ہونے کا خواہش مند نہیں ہے۔

فیصلہ لینے میں کتنا وقت لگتا ہے؟ دونوں جانب سے درخواست فارم حاصل ہونے سے 42 دن-


© 2012 Chevin Housing Association Ltd | Terms & Conditions | Privacy | ACCESSIBILITY | Site Map | How to complain | FAQ's | Blog
Bookmark and Share
Investor In PeoplePositive About Disabled PeopleIn Business For Neighbourhoods tpas
Download TeamViewer Download TeamViewer
How to Apply Property Search Property Lists Frequently Asked Questions Contact Us New Homes Coming Soon.....
Currently AvailableAll Schemes
HullWakefieldDoncasterBarnsleyRotherhamSheffieldLeeds
About Us Properties for Sale Intermediate rents Rent before you buy Contact Us
My Area Register for on-line services Log in to my account Pay my rent View my rent account Email my housing officer Report a repair Painting my home Leasehold homes Policies & Publications Refurbishment of my home Decent Homes My tenancy Want to move home
Having trouble paying my rent
Your rent statement explained
Buildings insurance
Solar Panels Aids and Adaptations Care and Repair Complaints, Comments and Compliments Money Matters Emergency repairs Home Contents Insurance Neighbour problems Supported Housing Your questions answered
Home Improvement GrantsHandyperson service
Debt AdviceBank AccountsCredit UnionsAffordable WarmthHome Content InsuranceTv LicenceHousing Benefit
Our Performance Latest News Upcoming Events Latest newsletter Press releases You Said........We Did
New Build Programme expenditure over £500
Resident Involvement How To Get Involved Involved Residents Page Panel Fund Requests Performance Panel IMPRINT Younger Persons' Forum Website Review Group Disability Focus Group Tenants' Training Scheme Our Community Development Work Useful Involvement Links Tenant Services Authority Tenant Participation Advisory Service Tenants' and Residents' Organisations of England
Tenant Board MembersResidents' PanelsArmchair PanelEstate Walkabouts and Resident InspectorsSpotlight DaysChevin Life MagazineMystery Shopping ProjectLocal Events, Conferences and Away DaysCommunity Groups and TARAs
Community Driving ProjectsChevin Skillsbuild Construction Training