کیا یہ امکان ہے کہ میں پراپرٹی خرید سکوں جو میں آپ سے کرائے پر لے رہا ہوں؟
بعض لوگوں کو حق حاصل ہے کہ ہم سے اپنی پراپرٹی خریدیں لیکن ہر ایک نہیں – یہ منحصر ہے کہ آپ کہاں رہتے ہیں۔ اگر آپ دلچسپی رکھتے ہیں تو ہم آپ کی تفصیلات نوٹ کریں گے، اور ممکن حد تک جلد آپ کو بتائیں گے۔




