میں کسی مرمتی کام کی رپورٹ کس طرح کروں؟
ہمارے فری فون 0800 587 7189 پر کال کریں۔ گراہک رابطہ ٹیم آپ کی پوچھ تاچھ پر کارروائی کرے گی- جب آپ اس نمبر پر کال کرتے ہیں تو آپ کو ایک عام مرمتی کام کی رپورٹ کرنے یا گیس سے متعلقہ دشواری کی رپورٹ کرنے کا اختیار دیا جاتا ہے۔ آپ ہمیں < repairs@chevinha.co.uk پر ای میل بھی کرسکتے ہیں- ہماری مرمتی ٹیم کو ای میل کرنے اور اپنی مرمتی ہسٹری کو دیکھنے کے لیے آپ مائی اکاؤنٹ سیکشن میں آن لائن سہولیات کا بھی استعمال کرسکتے ہیں-




