مجھے اپنے ہمسائے کے ساتھ مسئلہ ہے، مجھے کیا کرنا چاہئیے؟
برائے مہربانی اس پر گفتگو کے لیے اپنے ہاٶسنگ آفیسر سے رابطہ کریں۔ ہم پہلے آپ کو کوشش کرنے اور اپنے ہمسائے کے ساتھ صورت حال کو حل کرنے کا مشورہ دیں گے جس سے یہ مسئلہ ممکن ہے حل ہو جائے۔ تاہم اگر آپ ہم سے رابطہ نہیں کرتے، تو ہم تمام متعلقہ تفصیلات نوٹ کر لیں گے اور مناسب کاروائی کریں گے۔ اس میں ممکن ہے ملاقاتیں، خطوط، ثالثی کا عمل یا یہاں تک کہ قانونی کاروائی شامل ہے۔ ہم بہرحال کسی بھی رازداری کی ضروریات کا احترام کریں گے جو آپ رکھتے ہیں۔ ممکن ہے آپ کو کہا جائے کہ کیا ہو رہا ہے کہ متعلق ڈائری رکھیں۔ ‘Dealing with Nuisance’ کہلانے والے ہمارے لیف لیٹ کی نقل کے لیے درخواست کر سکتے ہیں۔




