میں منتقلی کے لیے درخواست کیسے دوں؟
برائے مہربانی ٹرانسفر فارم کے لیے کہیں۔ برائے مہربانی اس پُر کریں اور ہمیں واپس بھیجیں۔ جب ایک پراپرٹی دستیاب ہے تو ہم آپ سے رابطہ کریں گے اور آپ کو بتائیں گے۔ اگر آپ کے کرائے کے بقایاجات ہیں یا آپ کے خلاف شکایات ہیں تو ممکن ہے ہم آپ کو فارم بھیجنے سے پہلے یہ مسائل حل کرنا چاہیں۔




