میں مبادلہ کرنا چاہتا ہوں – میں اس کے متعلق کیا کروں؟
یہ کاروائی 'باہمی تبادلہ' کہلاتا ہے۔ برائے مہربانی اس پر اپنے ہاٶسنگ آفیسر سے گفتگو کریں۔ ان کو پراپرٹی اور لوگوں کی تفصیلات درکار ہوں گیں جن کے ساتھ آپ مبادلہ کرنا چاہتے ہیں۔ وہ آپ کو بتائیں گے اگر آپ باہمی تبادلہ کی شرائط پوری کرتے ہیں اور ممکن حد تک جلد آپ سے رابطہ کریں گے۔




