کیا کوئی امکان ہے کہ میں پراپرٹی خرید سکوں جو میں آپ سے کرائے پر لے رہا ہوں؟
بعض لوگوں کو ہم سے اپنی پراپرٹی خریدنے کا حق حاصل ہے لیکن ہر ایک کو نہیں – یہ منحصر ہے کہ آپ کہاں رہتے ہیں اور آپ کرائے داری کا کون سا معاھدہ رکھتے ہیں۔ اگر آپ دلچسپی رکھتے ہیں تو برائے مہربانی ہماری کسٹمر سروسز کی ٹیم یا اپنے ہاٶسنگ آفیسر سے رابطہ کریں اور ہم آپ کے ساتھ اس پر گفتگو کرنے میں خوشی محسوس کریں گے۔





