میں اپنی شیون پراپرٹی چھوڑنا چاہتا ہوں – مجھے کتنا نوٹس دینا پڑے گا؟
برائے مہربانی ہمیں لکھیں رسمی طور پر ہمیں آگاہ کرتے ہوئے کہ آپ پراپرٹی چھوڑنا چاہتے ہیں۔ ہمیں کم از کم 28 دنوں کا نوٹس دیں۔ آپ کی کرایہ داری پھر 28 دنوں کے عرصے کے اختتام کے بعد اگلے اتوار کو ختم ہو جائے گی۔




