میں اپنے کرائے کی ادائیگیوں میں پیچھے رہ گیا ہوں مجھے کیا کرنا چاہئیے؟
اگر آپ اپنے کرائے کی ادائیگیوں کو جاری رکھنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں تو برائے مہربانی ہم سے فور رابطہ کریں اور اپنے ہاٶسنگ آفیسر سے بات کرنے کے لیے کہیں۔ آپ پھر ان کے ساتھ رازدارانہ بات چیت کر سکتے ہیں اور گفتگو کریں کہ آپ کیسے مسئلے کو حل کرنا شروع کر سکتے ہیں۔
اگر آپ مقروض ہو گئے ہیں یا دوسری مالی پریشانیوں میں مبتلا ہیں تو آپ سِٹیزنز ایڈوائس – کنزیومر کریڈٹ ہیلپ لائن سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔




