آپ کی پراپرٹیز (املاک) کہاں ہیں؟
ہم وسیع علاقے کا احاطہ کرتے ہیں بشمول درج ذیل:
جنوبی یارک شائر – شیفیلڈ(Sheffield)، رادھرم(Rotheram)، چیسٹر فیلڈ(Chesterfield)، بارنزلے اینڈ ڈونکاسٹر(Barnsley and Doncaster)، شمالی نوٹنگھم شائر اینڈ ڈاربی شائر(North Nottinghamshire & Derbyshire)
مشرقی یارک شائر - ایسٹ رائڈنگ(East Riding)، ہیمبلٹن(Hambleton)، ھل(Hull)، رائے ڈیل(Ryedale)، سکاربرو(Scarborough)، سیلبی اینڈ یارک(Selby & York)
مغربی یارک شائر – ویک فیلڈ(Wakefield)، کاسل فورڈ(Castleford)، پونٹے فریکٹ(Pontefract)، ھڈرز فیلڈ(Huddersfield)، ڈیوزبری اینڈ لیڈز(Dewsbury & Leeds)
شمالی یارک شائر – کریون(Craven)، ہاروگیٹ اینڈ رچمنڈ شائر(Harrogate & Richmondshire)




