اگر میرے حالات تبدیل ہو جاتے ہیں تو میں آپ کو کیسے بتاٶں؟
ہم سے رابطہ کریں یا پھر بذریعہ خط، فیکس، ای میل، یا ٹیلیفون کے دوبارہ رابطہ کریں- ہم آپ کو مکمل کرنے کے لیے ایک فارم بھیجیں گے- برائے مہربانی لوٹادیں اور آپ کی تفصیل کو سسٹم میں درج کر دیا جائے گا- جب آپ ہمیں اپنے ارادے کے بدلنے کے بارے میں مطلع کریں تو برائے مہربانی کوئی معاونتی شواہد مہیا کرائیں-




